پیرس میں گرمی کی لہر: جانوروں کے لیے آئس کیوبز؟ پیر 20 جون 2022 12:00 فرانس سمیت کچھ دوسرے مغربی ممالک بھی ان دنوں گرمی کی لپیٹ میں ہیں، اسی لیے پیرس کے زولوجیکل پارک میں جانوروں کے لیے ایسی خوراک بنائی گئی ہے جس کو کھانے کے بعد کم گرمی لگتی ہے۔ مزید تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں گرمی جانور چڑیا گھر زولوجیکل پارک فرانس پیرس خوراک اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں