جون کے مہینے میں جب پاکستان میں سورج آگ برسا رہا ہوتا ہے تو کراچی میں ’برفباری‘ ہو رہی ہوتی ہے۔ کیوں آپ بھی چونک گئے نا؟ کراچی کے باسیوں کے لیے ’ونٹر لینڈ‘ کے نام سے ایک پارک بنایا گیا ہے جہاں گرمی کے موسم میں بھی ٹھنڈ کا احساس ہوتا ہے۔ دیکھیے زین علی کی یہ ویڈیو۔۔۔