Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اوریجنل آواز سناتا ہے‘ کوئٹہ میں گراموفون کے دیوانوں کی محفل

موبائل فون اور انٹرنیٹ کے دور میں گراموفون پر گانے سننا اور وہ بھی ایک ساتھ بیٹھ کے پورے اہتمام کے ساتھ، یقیناً دلچسپی سے خالی نہیں۔
یہ محفل کہاں جمتی ہے اور اس میں کون کون شریک ہوتا ہے، جانیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: