Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں ہاتھ سے لکھا قرآن کا نسخہ ’یہی میری زندگی کا مقصد تھا‘

انڈیا کے جنوبی شہر حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والی 72 سالہ خاتون فاطمۃ النسا نے اپنے ہاتھوں سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کا نسخہ تیار کیا ہے۔ انہیں یہ نسخہ لکھنے میں پانچ برس سے زائد عرصہ لگا۔ دیکھیے رضوان وانی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: