Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے ہم بھی جانور سستے نہیں بیچ سکتے‘

راولپنڈی کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں عیدالاضحیٰ پر معمول سے کم رش  ہے۔ بیوپاروں کا کہنا ہے کہ ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے اس لیے ہم بھی اپنے جانور سستے نہیں بیچ سکتے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: