ہارر کیفے، جہاں بھوتوں کے جھرمٹ میں کھانا پیش کیا جاتا ہے
ہارر کیفے، جہاں بھوتوں کے جھرمٹ میں کھانا پیش کیا جاتا ہے
اتوار 10 جولائی 2022 8:38
یوں تو کراچی میں کھانے کے لیے کئی رنگا رنگ ریستوران موجود ہیں لیکن ایک مقام ایسا بھی ہے جہاں آپ کے ساتھ کھانے میں بھوت بھی شریک ہوتے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو میں۔