حال ہی میں سعودی عرب نے خواجہ فرید انجینیئرنگ اینڈ آئی ٹی یونیورسٹی رحیم یار خان کے طلبا کو انجینیئرنگ کی تعلیم کے لیے 12 سکالرشپس دیے ہیں۔ یہ سکالرشپ حاصل کرنے والوں میں زوہا طارق نامی ایک خاتون بھی ہیں جو خان پور کی رہائشی ہیں۔ نذرعباس کی ڈیجیٹل رپورٹ