Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سندھ حکومت کے ساتھ مل کر جزائر کو آباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘

وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے عندیہ دیا ہے کہ وفاق سندھ حکومت کے اشتراک سے غیر آباد جزیروں کو سمندری حیات اور ماحول کو متاثر کیے بغیر خوبصورت تفریح گاہوں میں تبدیل کرنے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کو انٹرویو میں ان کا کیا کہنا تھا جانیے اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: