جدہ: رانا توقیر بھٹی کی شادی
جدہ: گزشتہ ہفتہ مملکت میں رہائش پذیر رانا توقیر بھٹی کی شادی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے تاثرات میں کہا کہ مملکت میں شادی کا مرحلہ مکمل ہونے پر مجھے خوشی ہے اور اس سلسلے میں اردونیوز کی ویب سائٹ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے اس خوشی کے موقع پر یاد رکھا۔ رانا توقیر بھٹی کی شادی جدہ کے مقامی ہوٹل میں ہوئی ۔
آپ بھی اپنی خوشیوں میں ہمیں شریک کریں، اپنی تقاریب، پروگرامز اور سرگرمیوں کی تصاویر ، ویڈیو اور رپورٹس ہمیں ارسال کرسکتے ہیں
درج ذیل ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے