روسی میزائل کا نشانہ بننے والے یوکرینی شہر کی تباہی کے ویڈیو مناظر
روسی میزائل کا نشانہ بننے والے یوکرینی شہر کی تباہی کے ویڈیو مناظر
اتوار 24 جولائی 2022 7:14
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد اس کے بڑے شہر تباہی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ حملے کے نتیجے میں ہزاروں شہری ہلاک جبکہ لاکھوں ملک چھوڑ چکے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں