ویتنام میں آرمی کے ٹرکوں کے ٹائر سے بنے سینڈلز، ’سستے بھی اور آرام دہ بھی‘
ویتنام میں آرمی کے ٹرکوں کے ٹائر سے بنے سینڈلز، ’سستے بھی اور آرام دہ بھی‘
منگل 26 جولائی 2022 8:52
ویتنام میں کچھ کاریگر آرمی کے ٹرکوں اور جہازوں کے پرانے ٹائروں کو کانٹ چھانٹ کر ایسے سینڈلز میں تبدیل کر رہے ہیں جن کو آرام دہ اور سستا سمجھا جاتا ہے۔ ان کی قیمت کیا ہے اور اقسام کون کون سی ہیں، جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں