Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلگت بلتستان میں سیلابی ریلہ، متعدد گھر اور رابطہ سڑکیں تباہ

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہے۔ متعدد گھر تباہ او رابطہ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دیکھیے محمد علی عالم کی یہ رپورٹ

شیئر: