پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صحرائے چولستان کے بیچ میں پانی کا ایک بڑا ذخیرہ ایک جھیل کی صورت میں موجود ہے۔ اس جھیل کا پانی اگرچہ نمکین ہے لیکن اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں سے نمک نکلتا ہے اور یہ علاقے میں ’نمک والی‘ جھیل کے طور پر مشہور ہے۔ مزید دیکھیے نذر عباس کی اس رپورٹ میں