سُستی کا عالمی دن: کولمبیا میں بستروں پر پریڈ پیر 22 اگست 2022 16:57 جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں سستی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر کولمبیا کے شہریوں نے بستروں پر لیٹ کر شہر میں پریڈ کیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو سستی سستی کا عالمی دن کولمبیا عظیم لوگ حیرت انگیز کام اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں