’دو قطرے ضروری‘، متاثرہ افسر پولیو کے خلاف میدان میں
’دو قطرے ضروری‘، متاثرہ افسر پولیو کے خلاف میدان میں
بدھ 24 اگست 2022 5:36
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پولیو سے متاثرہ پی ایم ایس آفیسر کو ایمرجنسی آپریشن سنٹر میں ڈپٹی کوآرڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے تاکہ بچوں کو ویکسین پلانے سے انکاری والدین کو قائل کیا جا سکے۔ فیاض خان کی ویڈیو رپورٹ