فن لینڈ کے ایئرپورٹ پر روس کی لگژری گاڑیاں کیوں پارک کی جا رہی ہیں؟
فن لینڈ کے ایئرپورٹ پر روس کی لگژری گاڑیاں کیوں پارک کی جا رہی ہیں؟
بدھ 24 اگست 2022 6:23
فن لینڈ کے ہیلنسکی ایئرپورٹ کی پارکنگ روس کے نمبر پلیٹ والی لگژری کاروں سے بھر چکی ہے۔ ان لگژری کاروں کے مالکان یورپ کی سیاحت کو گئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ