نوشہرہ میں سیلاب، ’ہمیں ایمرجنسی مدد کی ضرورت ہے‘ ہفتہ 27 اگست 2022 12:33 خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کئی دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں نوشہرہ سیلاب دیہات زیرآب متاثرہ علاقے خیبرپختونخوا اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں