سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ 10 سال سے کم عمر بچوں کو ڈرائیور کے برابر فرنٹ سیٹ پر بٹھانا خلاف ورزی ہے۔
جلوس الأطفال لمن هم دون سن العاشرة في المقعد الأمامي يعرض حياتهم للخطر، ومن أجل سلامتهم يجب الحرص على وجود مقعد مخصص لهم في المقاعد الخلفية مع الالتزام بربط حزام الأمان.
#المرور_السعودي
#الوقاية_أمان pic.twitter.com/IQsJea83JJ— المرور السعودي (@eMoroor) August 29, 2022
عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ 10 سال سے کم عمر بچوں کو ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بٹھانا خطرناک ہوسکتا ہے۔ انہیں پچھلی نشستوں پر سیٹ بیلٹ کے ساتھ بٹھایا جائے۔
سعودی محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ سکول بسوں میں طلبہ کو اپنی مقرر کردہ جگہ پر بیٹھنا چاہئے۔ یہ اقدام ان کی اور دوسروں کی حفاظت وسلامتی کے لیے ہے۔
مزید پڑھیں
-
گاڑی میں بچوں کی مخصوص سیٹ لازمیNode ID: 456301