Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’دل کرتا ہے اُڑ کر انڈیا چلا جاؤں‘، بالی وڈ اداکار پاکستان میں پریشان

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر رحیم یار خان کی بستی پتافی میں کسمپرسی کی زندگی گزرانے والے خورشید خان ماضی میں بالی وڈ فلموں کے اداکار رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ اور ان کی ہمشیرہ بھی انڈین فلموں کی مشہور اداکارائیں رہی ہیں۔ خورشید خان اس حال میں کیسے پہنچے، یہ بتا رہے ہیں نذر عباس اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: