پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد یہ بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے کہ بڑے ڈیم بننے چاہییں، ایسا ہوتا تو نقصان کم ہوتا، کیا واقعی ایسا ہے، دیگر بڑے ممالک نے کون سے ماڈلز اپنا رکھے ہیں، ڈیمز کے علاوہ سیلابوں سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں؟ ان سوالات کے جواب اس ویڈیو میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاہم ماہرین کا یہ بھی اصرار ہے کہ ’پانی کو چلتا رہنے دیں۔‘ مزید تفصیل خرم شہزاد کی اس ویڈیو رپورٹ میں