سیلاب زدہ علاقوں میں حاملہ خواتین کی ادویات ناپید بدھ 7 ستمبر 2022 6:58 پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں حاملہ خواتین کی تعداد کم از کم ایک لاکھ 28 ہزار ہے۔ ان خواتین کو ضروری ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ سیلاب زدہ علاقے حاملہ خواتین ادویات زچہ بچہ صحت اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں