ایمی ایوارڈز کا میلہ پیر کو لاس اینجلس میں سجے گا جہاں دنیا بھر سے بہترین فنکاروں کو ان کی صلاحیتوں کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے اس سال 74 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے اہم کٹیگریز میں نامزد ڈراموں اور فنکاروں کی فہرست شائع کی ہے، اس فہرست میں کون کون شامل ہے آپ بھی جانیے
بہترین ڈرامہ سیریز:
بیٹر کال ساؤل
یوفوریا
اوزارک
سیورینس
سکویڈ گیمز
سٹرینجر تھنگز
سکسیشن
ییلو جیکٹس
جنوبی کوریا کا ’سکویڈ گیمز‘غیرملکی زبان کا پہلا ٹیلی ویژن شو ہوگا جو اعلیٰ اعزاز اپنے نام کرے گا لیکن اس کے لیے اسے ایچ بی او کی سیریز ’سکسیشن‘ کو مات دینا ہوگی۔
جنوبی کوریا کی اس سنسی خیز سیریز میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے کچھ لوگ ایک بہت بڑے نقد انعام کے حصول کے چکر میں بچوں کی کمپیوٹر گیمز میں حصہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کو مات دینے کی سرتوڑ کوشش کرتے ہیں۔ یہ نیٹ فلکس کی تاریخ کی سب سے زیادہ مقبول سیریز ہے۔
بہترین اداکار:
جیسن بیٹ مین (اوزارک)
برائن کاکس (سکسیشن)
لی جنگ جائی (سکویڈ گیمز)
باب ادینکرک (بیٹر کال سال)
ایڈم سکاٹ (سیورینس)
جیرمی سٹرانگ (سکسیشن)
بہترین اداکارہ:
جوڈی کامر (کلنگ ایو)
لورا لینی (اوزارک)
ساندرا اوہ (کلنگ ایو)
ریز ویدرسپون (دی مارننگ شو)
زندایا (یوفوریا)
بہترین کامیڈی سیریز:
ایبٹ ایلیمنٹری
بیری