چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سیاسی اتحادی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ’فوج ہماری ہے اور عمران خان سمیت کوئی بندہ فوج کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتا جو غلط فہمیاں جنم لے رہی ہیں ان کو ختم کرنا چاہیے۔‘ انہوں نے مزید کیا کہا جانیے وسیم عباسی کے ساتھ اس انٹرویو میں