Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رکشے کے انجن اور ’مہران‘ کے سٹیئرنگ والی منفرد جیپ کراچی کی سڑکوں پر

کراچی کے شہری عبدالرزاق نے مہنگے کرایوں سے تنگ آ کر آٹو رکشے کو ایک خوبصورت جیپ میں تبدیل کر دیا۔ انہوں نے اس جیپ کو کیسے تیار کیا جانیے زین علی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: