پشاور کے سب سے بڑے فلائی اوور پر لگے لوہے کے جنگلے کہاں گئے؟
پشاور کے سب سے بڑے فلائی اوور پر لگے لوہے کے جنگلے کہاں گئے؟
منگل 13 ستمبر 2022 7:57
پشاور میں میئر کے دفتر کے سامنے واقع اوور ہیڈ برج پر نصب لوہے کے جنگلے کی سلاخیں غائب ہو رہی ہیں۔ اس بارے میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو کوئی خبر ہے اور نہ ہی ابھی تک کوئی کارروائی ہو سکی ہے۔ پشاور سے فیاض خان کی رپورٹ