بکنگھم پیلس کے باہر گلدستے، ’پلاسٹک چھوڑ کر نہ جائیں‘
بکنگھم پیلس کے باہر گلدستے، ’پلاسٹک چھوڑ کر نہ جائیں‘
منگل 13 ستمبر 2022 17:49
ملکہ الزبتھ دوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے برطانوی شہری بکنگھم پیلس کے باہر پھولوں کے گلدستے رکھ رہے ہیں۔ حکام شہریوں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ پلاسٹک، ٹیڈی بیئر اور موم بتیاں چھوڑنے سے گریز کریں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو