Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب سے امدادی سامان کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان کی پہلی پرواز کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ امداد وصول کرتے وقت سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور پاکستانی حکام بھی موجود تھے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: