یوکرین کے ہاتھ لگنے والے روسی ٹینک کس حال میں ہیں؟
یوکرین کے ہاتھ لگنے والے روسی ٹینک کس حال میں ہیں؟
جمعہ 16 ستمبر 2022 8:53
ازیوم یوکرین کا وہ علاقہ ہے جہاں چند روز قبل ہی روسی فوج کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج بڑے پیمانے پر آلات اور اسلحہ بھی چھوڑ گئی ہے جن میں ٹینکوں کے علاوہ اور کیا کچھ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ