تین ماہ بارشیں، ’بولان پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو گیا‘
تین ماہ بارشیں، ’بولان پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو گیا‘
ہفتہ 17 ستمبر 2022 6:13
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں تین ماہ تک مون سون کی بارشوں نے جہاں کئی علاقوں میں تباہی مچائی وہیں بولان کے علاقے میں اب ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ