آٹھ سالہ بچے کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر بادشاہ چارلس کو تعزیتی خط
آٹھ سالہ بچے کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر بادشاہ چارلس کو تعزیتی خط
اتوار 18 ستمبر 2022 5:41
فرانس کے آٹھ سالہ نوئے کی برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم سے ملنے کی خواہش تھی۔ اس بچے نے گذشتہ دو برسوں میں اس حوالے سے ملکہ برطانیہ کو کئی خطوط بھی لکھے تھے جن پر ملکہ نے دو دفعہ جواب بھی دیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔