صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جہاں نوجوانوں میں رُباب کا شوق پایا جاتا تھا اب وہی ان میں گٹار کے حوالے سے بھی رغبت بڑھ رہی ہے۔ اس حوالے سے اشبان رائے نامی ایک نوجوان نے ایک اکیڈمی بھی قائم کی ہے جہاں بچوں اور نوجوانوں کے علاوہ خواتین بھی گٹار سیکھنے آ رہی ہیں۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس رپورٹ میں