Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں سڑکوں پر کلاسیں، معاملہ کیا ہے؟

پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں انتظامیہ نے یہ کہتے ہوئے 40 سے زائد نجی سکول بند کر دیے ہیں کہ رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے، دوسری طرف سکولوں کی انتظامیہ نے احتجاجاً پارکس، گلیوں، سڑکوں اور فٹ پاتھس پر کلاسیں لگا لی ہیں۔  فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: