’تاریخی لمحہ ہے‘، انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں سینیما گھر کھل گئے بدھ 21 ستمبر 2022 6:03 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کئی دہائیوں بعد سینیما کھل گئے ہیں۔ علاقے میں شورش کے باعث سینیما گھروں کو بند کیا گیا تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ سری نگر انڈیا سینیما وادی کشمیر شیئر: واپس اوپر جائیں