Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تکرارپر برطانوی جوڑے کو طیارے سے اتاردیاگیا

لزبن .... برٹش ائیرویز کے عملے نے دوران پرواز عملے کے ساتھ تکرار کے بعد برطانوی جوڑے کو پرتگال کے ایک فوجی اڈے پر زبردستی اتاردیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لندن سے جمیکا جانے والی بوئنگ 777کی پرواز کے دوران ایک برطانوی جوڑے نے عملے ساتھ اکانومی کلاس سے بزنس کلاس میں جانے کے حوالے سے بحث وتکرار شروع کی جس کے بعد پائلٹ نے جہاز کو پرتگال کے قریب جزیرہ ٹیرسیرا کے ایک ائیربیس پر اتارا اوربرطانوی جوڑے کو پولیس کے حوالے کردیا۔

شیئر: