’آج پاکستان ہی جیتے گا‘، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود
’آج پاکستان ہی جیتے گا‘، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود
جمعرات 22 ستمبر 2022 17:32
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے تاثرات کیا ہیں، دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔