Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ انسٹا گرام پر بھی آگئیں

ممبئی۔۔۔۔اداکارہ کترینہ کیف اب تک سوشل ویب ورکنگ پلٹ فارم سے دور رہا کرتی تھیں لیکن اب حال ہی میں انہوں نے فیس بک استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔اس کے علاوہ وہ اب اپنے مداحوں سے انسٹا گرام پر بھی رابطہ رکھتی ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے اپنی خوبصورت تصویر بھی انسٹا گرام پر ڈالی ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی تعداد بڑھ گئی ہے حتیٰ کہ سپر اسٹار سلمان خان نے بھی کترینہ کے انسٹا گرام پر آنے کا خیر مقدم کیا اور انہوں نے اپنی فلم ٹائیگر زندہ ہے کے سیٹ کی تصویر پوسٹ کی ہے اور کہا کہ وہ انسٹا گرام پر آنے پر کترینہ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

شیئر: