خانیوال کے خاندان کا پان دان، جس کا شادی میں اہم کردار ہے
خانیوال کے خاندان کا پان دان، جس کا شادی میں اہم کردار ہے
بدھ 28 ستمبر 2022 5:54
پان دان برصغیر میں برسوں سے چلی آ رہی روایت ہے۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح خانیوال میں بھی خواتین صبح اٹھتے ہی پان دان میں رکھنے والی چیزوں کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتی ہیں۔ مزید تفصیلات شازیہ بھٹی کی اس ویڈیو رپورٹ میں