Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران کے خلاف عدالت ضرور جاوںگا،شہباز شریف

  لاہور ... وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف عدالت جاوں گا اور ضرور جاوں گا۔ الزام ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ 10ارب روپے کی پیشکش کا الزام بے بنیاد ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت گئے تو رشتے داروں کے نام میں آئیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف کے سربراہ کو جھوٹوں کا آئی جی قرار دیا اور کہا کہ مخالفین تنقید کرتے رہیں ہم اپنا کام کرتے رہیں گے ۔

 

شیئر: