Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معتمرین میدان احد اور جبل رماة کی زیارت کر رہے ہیں، دیکھئے ویڈیو

 
مدینہ منورہ(یوسف بلوچ) مدینہ منورہ میں ان دنوں معتمرین کی بڑی تعداد موجود ہے جو دنیا بھر کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے ہیں۔مدینہ منورہ میں ہمارے نمائندے نے احد میدان ،جبل احد اور شہداءکے علاوہ جبل رماة میں زائرین کی ویڈیو ا رسال کی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: