Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سندھ میں سیلابی پانی سے وبائی امراض، ’تباہی کی دوسری لہر‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے کچھ علاقوں میں ابھی تک سیلاب کا پانی کھڑا ہے، جس سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یہ صورت حال ’تباہی کی دوسری لہر‘ بن سکتی ہے۔
اے ایف پی کی رپورٹ
 

شیئر: