Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روشنیوں کا میلہ، جرمن دارالحکومت برلن جگمگا اٹھا

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں روشنیوں کے سالانہ میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ شہر کی متعدد یادگاروں کو رنگ برنگی روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: