پاکستانی فنکاروں کی زبانی سزائے موت کے قیدیوں کے خطوط
پاکستانی فنکاروں کی زبانی سزائے موت کے قیدیوں کے خطوط
منگل 11 اکتوبر 2022 17:21
Author(s):
سوشل ڈیسک
اسلام آباد میں منعقدہ سرگرمی میں شوبز شخصیات نے سزائے موت کے قیدیوں کے خطوط پڑھ کر سنائے تو خواہش ظاہر کی کہ ملک سے سزائے موت ختم کی جانی چاہیے۔ اس موقع پر سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد اور دیگر تفصیلات بھی شرکا کو بتائی گئیں۔