’اپنی نوعیت کا پہلا ٹرانسپلانٹ‘، سپین میں 13 ماہ کی بچی کی آنت تبدیل پیر 17 اکتوبر 2022 7:25 سپین میں 13 ماہ کی ایک بچی کی آنت تبدیل کی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا ٹرانسپلانٹ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں سپین آنت کی تبدیلی ٹرانسپلانٹ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں