Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کے نئے ہوائی اڈے کا 88فیصد کام مکمل ہوچکا

جدہ: وزیر ٹرانسپورٹ اورمحکمہ شہری ہوا بازی کے سربراہ سلیمان الحمدان نے کہا ہے کہ جدہ کے نئے ہوائی اڈے کا 88فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔نئے ایئر پورٹ کے آپریشن کا کام عالمی کمپنی کے حوالے کردیا گیا ہے۔کمپنی کے ساتھ 20سال کامعاہدہ ہوچکاہے۔نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے اور توقع ہے جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ جدہ کا نیا ہوائی اڈہ جدید طرز پر تعمیر ہوا ہے۔اس کا مجموعی رقبہ 91مربع کلو میٹر ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: