جرمن چانسلر سے شہزادی ریم اور سعودی خواتین کی ملاقات
جرمن چانسلر سے شہزادی ریم اور سعودی خواتین کی ملاقات
پیر 1 مئی 2017 3:00
جدہ: جرمن چانسلرانجیلا مرکل سے شہزادی ریم بنت بندر اور سعودی تاجر خواتین نے ملاقات کی۔ سعودی خواتین کی ملاقات جدہ میں ہوئی تھی۔ تصویر سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔