Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبزی منڈی سے باکسنگ رِنگ تک ’اتنے میڈل جیتے لیکن کسی نے نہیں پوچھا‘

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر شیر باز مری قومی سطح پر کئی مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں اور آل پاکستان گمیز کا بھی حصہ رہے ہیں۔ شیر باز باکسنگ کی ٹریننگ اور کلب کے اخراجات سبزی منڈی میں مزدوری کر کے پورے کرتے ہیں۔ مزید زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: