’ٹیڈی بکرے پُھرتیلے ہوتے ہیں اس لیے دل کو بھاتے ہیں‘
’ٹیڈی بکرے پُھرتیلے ہوتے ہیں اس لیے دل کو بھاتے ہیں‘
جمعرات 20 اکتوبر 2022 16:52
سعودی عرب کی قصیم کمشنری کے رہائشی سلمان عبداللہ الحفیتی ٹیڈی بکرے پالتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ٹیڈی بکرے انہیں اس لیے زیادہ پسند ہیں کیونکہ یہ پُھرتیلے ہوتے ہیں۔‘ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔