Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کی درسگاہ جہاں نابینا طلبہ کو ’مفت تعلیم‘ دی جاتی ہے

پشاور کی قدیم ترین درسگاہ جامعہ حفظ القرآن میں گذشتہ 25 برسوں سے بینائی سے محروم طلبہ قرآن حفظ کر رہے ہیں۔ مدرسے کے اساتذہ اور نگران بھی بصارت سے محروم ہیں۔ اس مدرسے میں نابینا افراد کو مفت تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: