بار بی کیو پلیٹر جس میں چاولوں کے ساتھ روٹی بھی پکتی ہے
بار بی کیو پلیٹر جس میں چاولوں کے ساتھ روٹی بھی پکتی ہے
اتوار 30 اکتوبر 2022 5:27
لاہور کے ایک ریستوران نے ایک باربی کیو پلیٹر متعارف کروایا ہے جس میں چاول، کباب اور گوشت کے ساتھ روٹی بھی پکتی ہے۔ یہ پلیٹر کیسے تیار ہوتا ہے اور کتنا ذائقے دار ہوتا ہے؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔