Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میں بطور پروڈیوسر اور اداکارہ خود کو کہانی گو سمجھتی ہوں‘

عروہ حسین کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’ٹِچ بٹن‘ رواں سال  25 نومبر کو ریلیز ہوگی۔ انہیں اپنی اس فلم سے کیا توقعات ہیں اور ان کا بطور پروڈیوسر کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا جانیے اردو نیوز کے ساتھ ان کے خصوصی انٹرویو میں۔۔ 

شیئر: